34۔ گناہوں کی رسوائی سے بچنے کی دعا

(۳۴) وَ كَانَ مِنْ دُعَآئِهٖ عَلَیْهِ السَّلَامُ اِذَا ابْتُلِیَ اَوْ رَاٰى مُبْتَلًى بِفَضِیْحَةٍ بِذَنبٍ: جب خود مبتلا ہوتے یا کسی کو گناہوں کی رسوائی میں مبتلا دیکھتے تو یہ دعا پڑھتے: اَللّٰهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ عَلٰى سِتْرِكَ بَعْدَ عِلْمِكَ، وَ مُعَافَاتِكَ بَعْدَ خُبْرِكَ، فَكُلُّنَا قَدِ اقْتَرَفَ الْعَآئِبَةَ فَلَمْ تَشْهَرْهُ، وَ ارْتَكَبَ الْفَاحِشَةَ فَلَمْ تَفْضَحْهُ، وَ تَسَتَّرَ … 34۔ گناہوں کی رسوائی سے بچنے کی دعا پڑھنا جاری رکھیں